لندن: پاکستانی ہائی کمشنر نے دفاعی نمائش میں پاکستان پویلین کا معائنہ کیا
لندن : برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر، ڈاکٹر محمد فیصل نے لندن میں جاری عالمی دفاعی نمائش ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل (DSEI-2025) میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور پاکستان کی دفاعی صنعتوں کی نمائندگی کرنے والے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس […]
لندن: پاکستانی ہائی کمشنر نے دفاعی نمائش میں پاکستان پویلین کا معائنہ کیا Read More »










