Web Desk

پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل، ترجمان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا کے لیے اپنا فضائی آپریشن رواں ماہ کے دوران عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق یہ اقدام بوئنگ 777 لانگ رینج طیاروں کی ضروری میٹیننس کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل، ترجمان نے وضاحت کر دی Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پاسپورٹ کی بندش کے معاملے پر عدالت جائیں گے، شیخ وقاص

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے پاسپورٹ کی بندش کے معاملے پر جلد عدالت سے رجوع کریں گے۔ ایک بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے خلاف بے شمار مقدمات درج کیے گئے ہیں، اس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پاسپورٹ کی بندش کے معاملے پر عدالت جائیں گے، شیخ وقاص Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی وکلاء کو حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء رہنما نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ ایڈووکیٹ کو پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت عالیہ نے واضح کیا ہے کہ متعلقہ مقدمات میں انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی کی

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی وکلاء کو حفاظتی ضمانت دے دی Read More »

سیلاب کی صورتحال پر قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان اہم تبادلہ خیال

اسلام آباد :قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال اور متاثرہ علاقوں میں امدادی و بحالی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے

سیلاب کی صورتحال پر قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان اہم تبادلہ خیال Read More »

خیبرپختونخواحکومت افغان مہاجرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں تعینات افغانستان کے قائم مقام سفیر سردار احمد شکیب سے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے حالیہ افغان

خیبرپختونخواحکومت افغان مہاجرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

ایشیاکپ:پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

دبئی: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو بہترین ثابت ہوا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور عمان

ایشیاکپ:پاکستان نے عمان کو شکست دیدی Read More »

شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ نے دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق کرفیو ہفتہ اور اتوار، یعنی 13 اور 14 ستمبر کو نافذ العمل رہے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر

شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ Read More »

پاکستان کا عمان کو جیت کے لئے آسان ہدف

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 161 رنز کا ہدف دیدیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز اسکور کیے۔ بیٹنگ کا آغاز پاکستان کے لیے مایوس کن رہا جب اوپنر صائم ایوب

پاکستان کا عمان کو جیت کے لئے آسان ہدف Read More »

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کوسیکیورٹی فورسزکواطلاع ملی تھی کہ علاقے میں بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃالہندوستان

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے تمام اقدامات مؤثر ثابت نہ ہو سکے۔ درآمدات کی اجازت، ریٹیل قیمتوں کے تعین اور مختلف انتظامی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری Read More »

Scroll to Top