عراقی کمانڈر کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد، ایئر چیف سے اہم تبادلہ خیال
راولپنڈی: عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ موہناد غالب محمد رادی الاسدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی اور […]
عراقی کمانڈر کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد، ایئر چیف سے اہم تبادلہ خیال Read More »










