حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام ملازمین برطرف کر دیے، مالی پیکج کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی انتظامیہ نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر 2025 سے تمام ملازمین کی برطرفی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ملک بھر میں کارپوریشن کے 11 ہزار 406 ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا، جنہیں حکومت کی جانب سے مالی پیکج کے تحت […]
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام ملازمین برطرف کر دیے، مالی پیکج کی تفصیلات جاری Read More »










