Web Desk

ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے مرحلے میں داخل

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی فعال معاونت سے ریکو ڈک منصوبہ ایک نئے شراکتی دور میں داخل ہو چکا ہے جس کے تحت سرمایہ کاری اور فنانسنگ سے متعلق بڑی رکاوٹیں مؤثر انداز میں دور کر لی گئی ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے کان کنی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے آئل اینڈ […]

ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے مرحلے میں داخل Read More »

ایشیا کپ ٹی 20، پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اُترے گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ ٹی 20 میں اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کرے گی۔ مقابلے کو شائقین بھارت کے خلاف اتوار کو ہونے والے اہم میچ سے پہلے ایک طرح کی تیاری یا وارم اپ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ میچ سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک

ایشیا کپ ٹی 20، پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اُترے گا Read More »

اہم یورپی ملک اسرائیل کے خلاف میدان میں آگیا

اہم یورپی ملک اسرائیل کے خلاف میدان میں آگیا

یورپ کے اہم ملک سپین نے اسرائیل کے خلاف کھل کر مؤقف اختیار کر لیا ہے، روس پر یوکرین حملے کے بعد جس طرح عالمی برادری نے کھیلوں کے میدان میں سخت مؤقف اپنایا تھا سپین اب اسی اصول کا اطلاق اسرائیل پر بھی چاہتا ہے۔ سپین کی وزیرِ کھیل پلر ایلگریا نے کہا ہے

اہم یورپی ملک اسرائیل کے خلاف میدان میں آگیا Read More »

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو بغاوت کی سازش پر سخت سزا سنادی گئی

برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی۔  برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ سنادیا جبکہ ایک جج نے انہیں تمام الزامات سے بری کرنے کے

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو بغاوت کی سازش پر سخت سزا سنادی گئی Read More »

کامیاب فوجی آپریشنز، مگر گزشتہ دور حکومت کی غلط پالیسی نے دہشتگردوں کو حوصلہ دیا

اسلام آباد: دہشتگردی کے خاتمے اور موثر انسداد دہشتگردی حکمت عملی کے لیے قومی یکجہتی کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے، جہاں تمام سیاسی اور علاقائی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی وفاق سے مختلف انسداد دہشتگردی پالیسی کو دہشتگردی کے خاتمے میں

کامیاب فوجی آپریشنز، مگر گزشتہ دور حکومت کی غلط پالیسی نے دہشتگردوں کو حوصلہ دیا Read More »

تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے ،

کیا بانی پی ٹی آئی واقعی خاموش ہیں؟ وزیر دفاع نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر قومی اور عالمی سطح پر پیش آنے والے اہم واقعات پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں

کیا بانی پی ٹی آئی واقعی خاموش ہیں؟ وزیر دفاع نے خاموشی توڑ دی Read More »

نوجوانی میں سفید بالوں سے پریشان لاکھوں افراد کے لیے بڑی خوشخبری

شنگھائی: چین کے یوئی یانگ اسپتال کے ماہرین نے بالوں کے سفید ہونے کے مسئلے کا ایک انقلابی علاج دریافت کیا ہے، جو نوجوانی میں قبل از وقت سفید بالوں سے پریشان لاکھوں مرد و خواتین کے لیے بڑی خوشخبری ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق بالوں کے سفید ہونے کی بنیادی وجہ انسانی

نوجوانی میں سفید بالوں سے پریشان لاکھوں افراد کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

اسرائیل کو چند گھنٹوں میں قابو پانے کی صلاحیت پاکستان کے پاس ہے، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل کے قطر پر حملے اور فلسطینی عوام پر جاری وحشیانہ جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اسرائیل کو چند گھنٹوں میں لپیٹنے کی صلاحیت ہے، جیسا کہ پاکستان نے بھارت کو لپیٹا تھا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ

اسرائیل کو چند گھنٹوں میں قابو پانے کی صلاحیت پاکستان کے پاس ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

سوات میں پولیس کی رشوت خوری کی ویڈیو وائرل، آر پی او ملاکنڈ نے فوری معطل کر دیا

شہزاد نوید سوات : سوات کوکڑی پولیس پوسٹ میں تعینات پولیس اہلکار بخت روم کی رشوت خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں وہ ملزم سے رشوت لیتے ہوئے دیکھا گیا۔ واقعہ منظر عام پر آتے ہی ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بخت روم کو معطل

سوات میں پولیس کی رشوت خوری کی ویڈیو وائرل، آر پی او ملاکنڈ نے فوری معطل کر دیا Read More »

کالام میں اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کا کامیاب مشاورتی جرگہ

کالام : کالام میں اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (USDA) اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کے درمیان صفائی، سیوریج نظام کی بہتری اور ماحولیاتی تحفظ پر جرگہ منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل USDA شوزب عباس کی ہدایت پر ہونے والے اس اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر احمد شیر خان، اسسٹنٹ کمشنر تنزیل الرحمان ، کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن کے

کالام میں اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کا کامیاب مشاورتی جرگہ Read More »

Scroll to Top