علیمہ پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی اختلافات میں اخلاقیات نہ بھولیں، کیپٹن (ر) صفدر
ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود کو پار نہیں کرنا چاہیے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ علیمہ خان […]










