Web Desk

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا کے قریب دریائے چناب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو نکالنے کے دوران ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملتان ضلعی حکومت کے ترجمان وسیم یوسف کا کہنا ہے کہ کشتی ریسکیو 1122 کے عملے کی […]

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق Read More »

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

بوسٹن: امریکا میں ایک وفاقی عدالت نے بدھ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دیے گئے تقریباً 2.2 ارب ڈالر کے ریسرچ فنڈز غیر قانونی طور پر منسوخ کیے۔  عدالت نے مزید حکم دیا کہ اب انتظامیہ اس  ادارے کی تحقیقاتی گرانٹس روک نہیں

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا Read More »

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک نے زرعی شعبے میں 4 ارب ڈالر سے زائد کے اہم معاہدے دستخط کیے جو اپنی نوعیت میں تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی سربراہی میں منعقدہ اس کانفرنس میں متعدد کلیدی معاہدوں پر اتفاق ہوا جن میں زرعی مشینری،

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم Read More »

جنرل ساحر شمشاد سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل کی ملاقات

 ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیا جمیل قادی اوغلو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی، اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں بدلتے عالمی وعلاقائی جیو

جنرل ساحر شمشاد سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل کی ملاقات Read More »

اسرائیل غزہ میں آبادی کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا

غزہ شہر میں اسرائیلی فوج نے حملے تیز کر دیے ہیں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے آخری بچ جانے والے رہائشی ٹاور کو بھی بمباری سے تباہ کر دیا جو انسانی جانوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق شمالی شہری مرکز

اسرائیل غزہ میں آبادی کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان 4.2 ارب ڈالرز کے ایم او یوز اور جوائنٹ وینچرز پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر 4.2 ارب ڈالرز مالیت کی 21 مفاہمت کی یادداشتوں (MoUs) اور مشترکہ منصوبوں (Joint Ventures) پر دستخط کیے گئے، جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور چین کے درمیان 4.2 ارب ڈالرز کے ایم او یوز اور جوائنٹ وینچرز پر دستخط Read More »

ارشد ندیم کی واپسی، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں قومی پرچم بلند کرنے کو تیار

پاکستان کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے مکمل صحت مند اور فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ کوچ سلمان بٹ اور فزیوتھیراپسٹ اسد عباس شاہ نے ارشد کی جسمانی حالت اور کارکردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور

ارشد ندیم کی واپسی، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں قومی پرچم بلند کرنے کو تیار Read More »

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر دو خواتین پکڑی گئیں

پشاور (پختون ڈیجیٹل) پشاور پولیس نے ٹک ٹاک پر نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ تھانہ شاہ پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ گرفتار خواتین ٹک ٹاک پر غیر

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر دو خواتین پکڑی گئیں Read More »

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لِٹ نِک نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی کاروباری دباؤ کی وجہ سے مجبور ہو کر امریکا سے معافی مانگے گا اور تجارتی معاہدے کی کوشش کرے گا۔ مودی حکومت کی صدر ٹرمپ کے ساتھ دوستی کے دعوے اب امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بے

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت Read More »

گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے

لاہور (پختون ڈیجیٹل) فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے گندم کی قیمت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے فی من قیمت 3 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس حکومتی اقدام کا مقصد مارکیٹ میں استحکام لانا اور گندم کی قیمتوں میں جاری مصنوعی

گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے Read More »

Scroll to Top