فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری، 17 سال بعد فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہونے جا رہی ہے۔ پی سی بی نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے […]
فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی Read More »










