نایاب سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا،تفصیلات آگئیں
برطانیہ اور آئرلینڈ میں 12 اگست کو رواں دہائی کا نمایاں ترین جزوی سورج گرہن دیکھا جائے گا، اس دوران ملک کے مختلف حصوں میں سورج 91 سے 93 فیصد تک چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن کا راستہ برطانیہ کے شمال سے گزرے گا، […]
نایاب سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا،تفصیلات آگئیں Read More »










