امن و امان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اگست تک کرفیو نافذ
بلوچستان کے ضلع سوراب میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 15 اگست تک کرفیو نافذ کردیا، جبکہ خضدار میں بھی سکیورٹی خدشات کے باعث بازاروں اور تجارتی مراکز کے اوقات کار محدود کردیے گئے۔ کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ سوراب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اگست تک روزانہ […]
امن و امان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اگست تک کرفیو نافذ Read More »










