صوبے کے ساتھ ناانصافی ناقابلِ قبول، این ایف سی ایوارڈ پر اسد قیصر کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں ایک بار پھر خیبر پختونخوا کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ 2010 کا این ایف سی ایوارڈ 1998 کی مردم شماری کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا، جس کے […]
صوبے کے ساتھ ناانصافی ناقابلِ قبول، این ایف سی ایوارڈ پر اسد قیصر کا ردعمل سامنے آگیا Read More »










