عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے فہرست جاری کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلا کی فہرست جاری کر دی۔ جاری فہرست کے مطابق 7 جولائی کو ملاقات کے لیے 6 وکلا […]
عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست سامنے آگئی Read More »










