گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا محکمہ صحت کے 89 ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کا حکم
گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے منصب کا چارج لیتے ہی اپنا پہلا بڑا اور اہم انتظامی فیصلہ جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت کے 89 ایڈہاک و کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل (ریگولرائز) کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے پہلے سرکاری آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے ان ڈاکٹروں کی مستقلی […]
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا محکمہ صحت کے 89 ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کا حکم Read More »










