آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے قریبی ساتھیوں اور سابق وزراء سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ایک اہم ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے […]










