ZEB

خیبر پختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے گریڈ 19 کے افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پی ایم ایس افسر شمع نعمت (بی ایس-19) کو ان کے موجودہ عہدے سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ شمع […]

خیبر پختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے Read More »

مغربی بنگال میں پولیس کی مسلمان نوجوان پر تشدد ،مودی سرکار کی نفرت انگیز مہم اور مذہبی تفریق کا اصل چہرہ بے نقاب

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس کی جانب سے ایک مسلمان نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار ایک نہتے نوجوان کو زمین پر گرا کر بے

مغربی بنگال میں پولیس کی مسلمان نوجوان پر تشدد ،مودی سرکار کی نفرت انگیز مہم اور مذہبی تفریق کا اصل چہرہ بے نقاب Read More »

آپریشن غضب للحق، اب تک 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں،وزیراطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نےافغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے جاری آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران اب تک 464 افغان طالبان ہلاک جبکہ 665 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر)

آپریشن غضب للحق، اب تک 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں،وزیراطلاعات عطا تارڑ Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستاہوگیا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافے کے بعد آج اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار 900 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے، جس کے بعد 24

پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستاہوگیا Read More »

سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام تبدیل کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےگیارہویں ایڈیشن سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں باضابطہ واپسی ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام

سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام تبدیل کر لیا Read More »

افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے آج افغانستان پر 10 بڑے حملے کیے

افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے آج پیر کے روز افغانستان میں مختلف مقامات پر 10 بڑے فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں افغان طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد کے متعدد سیکٹرز میں ایک وسیع پیمانے پر “پنشمنٹ فائر پلان” شروع کیا

افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے آج افغانستان پر 10 بڑے حملے کیے Read More »

افغان طالبان حکومت بطور پراکسی ماسٹر خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والے متعدد دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہی ہے،سینئرسیکیورٹی عہدیدار

سینئر پاکستانی سیکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر عہدیدار نے کہاکہافغانستان میں جاری آپریشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک افغان طالبان

افغان طالبان حکومت بطور پراکسی ماسٹر خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والے متعدد دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہی ہے،سینئرسیکیورٹی عہدیدار Read More »

افغانستان میں ہمارا آپریشن طالبان کیخلاف نہیں ، یہ انڈیا کو جواب دے رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

افغانستان میں ہمارا آپریشن طالبان کیخلاف نہیں ، یہ انڈیا کو جواب دے رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کو دنیا ایسے ہی فائٹر نہیں کہتی، وہ بہت کلیئر ہیں کہ کیسے جواب دینا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن سندور کرنے والوں کا خیال تھا پاکستان میں فوج اور عوام لڑ پڑیں گے، ہم نے جہاز گرا کر بھی دباؤ کے باوجود کہا کہ انہوں

افغانستان میں ہمارا آپریشن طالبان کیخلاف نہیں ، یہ انڈیا کو جواب دے رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع Read More »

سائبر حملوں کا خطرہ،قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےشہریوں کیلیے اہم ہدایات جاری کردیں 

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے پیشِ نظر نیشنل سرٹ (ایمرجنسی رسپانس ٹیم) نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ حساس اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق حکومتی، دفاعی اور مالیاتی ادارے ممکنہ ہدف ہو سکتے ہیں۔ ڈیپ فیکس،

سائبر حملوں کا خطرہ،قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےشہریوں کیلیے اہم ہدایات جاری کردیں  Read More »

بہادری کے قصے، سپر پاورز کو ہرانا، سب پاکستان کی مدد سے ہی تھا، پاک فوج کی کارروائیوں سے خوفزدہ افغان طالبان کی قیادت میدان چھوڑ کر صوبہ بامیان فرار، سیکیورٹی ذرائع

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کی بھرپور فضائی اور زمینی کارروائیوں کے خوف سے افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میدان چھوڑ کر صوبہ بامیان میں روپوش ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان قیادت کے کئی اعلیٰ عہدیداران خوف کے مارے پانچ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بامیان منتقل ہوئے

بہادری کے قصے، سپر پاورز کو ہرانا، سب پاکستان کی مدد سے ہی تھا، پاک فوج کی کارروائیوں سے خوفزدہ افغان طالبان کی قیادت میدان چھوڑ کر صوبہ بامیان فرار، سیکیورٹی ذرائع Read More »

Scroll to Top