بھارت اندرونی تضادات کے بوجھ تلے زوال پذیر، اپنی ہی پالیسیاں قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئیں،اعلی سطح سیکیورٹی ذرائع
اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع نے بھارت کی موجودہ اسٹریٹیجک، سیاسی اور سماجی صورتحال کے حوالے سے انتہائی اہم انکشافات کرتے ہوئے ہندوستان کو ایک ناکام اور ناپائیدار ریاست قرار دیا ہے۔ اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ معمول کے برعکس اس بار توجہ بھارت کے دہشت گردی کی سرپرستی یا خطے میں عدم استحکام پیدا […]










