ZEB

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال اور وفاق کے ساتھ جاری مالیاتی امور کی تفصیلات پبلک کر دی ہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے واضح کیا ہے کہ صوبے کا کل بجٹ تخمینہ 2 […]

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اس کا فائدہ عام عوام تک منتقل نہیں ہو سکا اور حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک ہفتے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت کی جانب

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

مودی میں ٹرمپ کی دلچسپی ختم ، امریکی صدر کے قریبی تعلقات اب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ ہیں، معروف صحافی فرید زکریا

معروف عالمی تجزیہ کار اور سی این این کے اینکر فرید زکریا نے دعویٰ کیا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ پہلی جیسی دلچسپی اب ختم ہو چکی ہے اور ان کے اصل تعلقات پاکستان کے آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے ساتھ ہیں۔

مودی میں ٹرمپ کی دلچسپی ختم ، امریکی صدر کے قریبی تعلقات اب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ ہیں، معروف صحافی فرید زکریا Read More »

بنوں، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اسلحہ سے لدی گاڑی تباہ، 4 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سردی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود سے لدی ایک مشکوک گاڑی کو تباہ کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ س یکیورٹی ذرائع کے مطابق

بنوں، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اسلحہ سے لدی گاڑی تباہ، 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی پڈہ میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کی، جس کے دوران ایک خودکش بمبار نے خود

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

بلوچستان میں زلزلہ، بارکھان اور موسیٰ خیل میں 20 افراد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے 5.1 شدت کے زلزلے کے باعث بارکھان اور موسیٰ خیل میں 90 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ دیواریں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال

بلوچستان میں زلزلہ، بارکھان اور موسیٰ خیل میں 20 افراد زخمی Read More »

حکومت نے پی ٹی آئی سے کون سے اور کتنے مطالبات کیے؟ تفصیلات جانیئے؟

وفاقی وزیرنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے

وفاقی وزیرنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق خوشخبری سنادی Read More »

سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کو بڑی تباہی سے بچا لیا، دہشتگردوں کے ٹھکانے کے محاصرے کے دوران خودکش نے خود کو دھاکے سے اُڑا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں ہائی پروفائل حملے کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلی پڈہ، شمالی مستونگ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کی، جس کے دوران ایک مکان میں دھماکہ ہونے کے بعد پانچ دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود

سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کو بڑی تباہی سے بچا لیا، دہشتگردوں کے ٹھکانے کے محاصرے کے دوران خودکش نے خود کو دھاکے سے اُڑا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

موبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے نے فون چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو سروس میں خلل سے بچنے کے لیے صرف منظور شدہ اور رجسٹرڈ فون خریدنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈیوائس کا اسٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی، غیر تصدیق شدہ اور کلون شدہ

موبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے نے فون چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا Read More »

آن لائن فراڈ روکنے کے لیے واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا ہےجس کے تحت اب نامعلوم نمبروں سے آنے والے پیغامات سے متعلق اہم معلومات چیٹ کھولنے سے پہلے ہی صارف کو مل جائیں گی۔ میٹا پلیٹ فارمز کی زیر ملکیت

آن لائن فراڈ روکنے کے لیے واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف Read More »

Scroll to Top