کالعدم بی ایل اے میں شدید اندرونی اختلافات، کمانڈربشیر زیب کے حکم پر ٹویٹر ہینڈلر بہوت بلوچ کا بھائی قتل
کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اندر شدید اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کے باعث خونی تصادم شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تنظیم کے اہم سوشل میڈیا آپریٹوبہوٹ کے بڑے بھائی حیات خان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیات […]










