ZEB

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔ ان اضلاع میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، […]

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

سچ بولنے پر میڈیا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کیا جائے! صوبائی وزیر امجد علی ڈاکٹر نہیں پنساری ہیں، سینئرصحافی فیاض ظفر

سوات سےتعلق رکھنے والے سینئر صحافی فیاض ظفر نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرڈاکٹر امجد علی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں “انٹرنیشنل چور اور ڈاکو” قرار دے دیا ہے ۔ ایک ویڈیو بیان میں فیاض ظفر کا کہنا تھا کہ امجد علی بنیادی طور پر کوئی ڈاکٹر نہیں بلکہ ایک حکیم اور پنساری ہیں

سچ بولنے پر میڈیا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کیا جائے! صوبائی وزیر امجد علی ڈاکٹر نہیں پنساری ہیں، سینئرصحافی فیاض ظفر Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خاران میں کلی ساروان کے قریب سیکیورٹی فورسزنے بڑی کارروائی کرتے ہوئےفتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت پیش آئی جب موٹر سائیکلوں پر سوار فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کوکلی ساروان کے شمال مشرقی سمت میں دیکھا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب

خاران میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک Read More »

پہلے ریٹنگ کے لیے متنازع کھیل، پھر معافی کا ڈرامہ رچا کر راہِ فرار؛ ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ

یوٹیوبر اور سوشل میڈیا میزبان طارق ریحان نے معروف مذہبی اسکالر علامہ جواد نقوی کے ساتھ اپنے متنازعہ انٹرویو پر سامنے آنے والے ردعمل کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ طارق ریحان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر ان کے سوالات یا اندازِ گفتگو سے کسی کی

پہلے ریٹنگ کے لیے متنازع کھیل، پھر معافی کا ڈرامہ رچا کر راہِ فرار؛ ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ Read More »

نوشہرہ: مدینہ کالونی میں 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

فضل نبی خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی مدینہ کالونی میں 6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مقدمے میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف دفعہ

نوشہرہ: مدینہ کالونی میں 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا امکان

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک کے مابین مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے بعد جاری مذاکرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے گر رہی ہیں۔ ایران اسرائیل جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا امکان Read More »

کوہستان: چوڑ اور بلیجہ وادی کی ضلع آلائی میں شمولیت کی تجویز کے خلاف احتجاج، شاہراہِ قراقرم بلاک

کوہستان کی چوڑ وادی اور بلیجہ وادی کو ضلع آلائی میں شامل کرنے کی تجویز کے خلاف عوامی مشران اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد نے کمیلہ بازار گرین چوک پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور شاہراہِ قراقرم کو بلاک کر کے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ کولئی پالس

کوہستان: چوڑ اور بلیجہ وادی کی ضلع آلائی میں شمولیت کی تجویز کے خلاف احتجاج، شاہراہِ قراقرم بلاک Read More »

افغان کالونی

بنوں: تحصیل میریان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق، بچی زخمی

سلمان علی خان بنوں کی تحصیل میریان میں ایک رہائشی مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل میریان میں نامعلوم سمت سے آنے والا مارٹر گولہ ایک گھر پر گرا جس کے نتیجے میں مکان کو شدید نقصان پہنچا

بنوں: تحصیل میریان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق، بچی زخمی Read More »

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ کفایت شعاری کے اقدامات ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ کاروباری اوقات کار کو برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق رواں سال 9 مارچ سے نافذ کی جانے والی تمام اضافی پابندیاں فوری

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

ریال کی قیمت گر گئی، پاکستانی خریدار کیوں خریدنے لگے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

ایرانی ریال کی طلب میں حیران کن اضافہ

ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے بعد پاکستان بھر میں ایرانی ریال کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ چار روز کے دوران مجموعی طور پر 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے جیو نیوز سے گفتگو

ایرانی ریال کی طلب میں حیران کن اضافہ Read More »

Scroll to Top