امریکہ اور ایران بحران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی کامیاب ثالثی اور سفارتی کوششوں کا اصل چہرہ بن کر ابھرے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ
معروف عالمی جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی نے جہاں دنیا کے بڑے حصے کو منفی طور پر متاثر کیا وہیں پاکستان ایک ایسے ملک کے طور پر ابھرا ہے جس کا عالمی تشخص نمایاں طور پر بہتر ہوا اور اس کے اثر و رسوخ […]










