ZEB

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر جبری رخصت پر روانہ،یونیورسٹی مسائل پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

محمد اعجاز آفریدی/صابحہ شیخ خیبرپختونخوا حکومت نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامی و سیکیورٹی بحران کے بعد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو فوری طور پر 90 روز کے لیے جبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخواکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کارروائی انکوائری کمیٹی کی سفارشات […]

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر جبری رخصت پر روانہ،یونیورسٹی مسائل پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےایرانی صدرمسعود پزشکیان کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، امن کے لیے جاری کوششوں اور باہمی دلچسپی کے امور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےایرانی صدرمسعود پزشکیان کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ کی بات چیت لیک: لانگ مارچ مؤخر ہونےپر پارٹی قیادت کو گندی گالیاں

خیبرپختونخوا میں اسٹریٹ موومنٹ کہاں ہے؟ پی ٹی آئی کارکن کا سہیل آفریدی سے سوال

زیاد علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک بزرگ کارکن نے روالپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی قیادت اور حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کے موجودہ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو براہِ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

خیبرپختونخوا میں اسٹریٹ موومنٹ کہاں ہے؟ پی ٹی آئی کارکن کا سہیل آفریدی سے سوال Read More »

پراپرٹی خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پراپرٹی خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

حکومت نے فنانس بل میں پراپرٹی سیکٹر کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے غیر منقولہ جائیداد کے لین دین پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق فنانس بل کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال سے ملک بھر میں پراپرٹی

پراپرٹی خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

لیونل میسی

لیونل میسی کے نئے ریکارڈز،فٹبال کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم

ارجنٹائن کے کپتان اور عالمی فٹبال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر میدانِ عمل میں وہ کارنامہ انجام دے دیا ہے جو فٹبال کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جاری ورلڈکپ کے ابتدائی دو مقابلوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میسی نے ایک ساتھ کئی بڑے عالمی ریکارڈز

لیونل میسی کے نئے ریکارڈز،فٹبال کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم Read More »

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان بنیادی ثالث ہے، قطر کی جانب سےپاکستان کے کلیدی کردار کی بھرپور تعریف

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے پانے کے بعد عالمی سفارتی محاذ سے پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی سامنے آئی ہے۔ قطر کی وزارتِ خارجہ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری اس اہم ترین سفارت کاری اور ثالثی کی قیادت پاکستان کر رہا ہے اور

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان بنیادی ثالث ہے، قطر کی جانب سےپاکستان کے کلیدی کردار کی بھرپور تعریف Read More »

ایرانی ریال کی قدر میں بڑی تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئے ریٹ جاری

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) طے پانے اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر یقینی صورتحال ختم ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی کرنسی کی

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر Read More »

مسلسل پانچویں بار التوا: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک دفعہ پھر تبدیل

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کسی بھی قسم کی پارلیمانی کارروائی کے بغیر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کل 17 جون کو طلب کیا گیا اجلاس اب 19 جون بروز جمعہ دوپہر 02:00 بجے منعقد ہوگا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی اور التوا سے متعلق باقاعدہ نوٹیفیکیشن

مسلسل پانچویں بار التوا: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک دفعہ پھر تبدیل Read More »

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی

حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی مقامی مینوفیکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نئی سولر پالیسی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ وفاقی حکومت نے ملکی صنعت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے، سستی و قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور اربوں ڈالرز کے امپورٹ بل سے نجات پانے

حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

نوشہرہ : نظام پور میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

فضل نبی نوشہرہ ، نظام پور کے علاقے غریب آباد میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کے غوطہ خوروں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔ ریسکیو ٹیم کے غوطہ خوروں

نوشہرہ : نظام پور میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق Read More »

Scroll to Top