آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی
ملک بھر کے پیٹرول صارفین کے لیے آنے والے دنوں میں ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور درآمدی اخراجات میں کمی کے باعث مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بین […]
آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی Read More »










