ZEB

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سروے کے اہم خدوخال پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شدید عالمی و علاقائی غیر یقینی صورتحال کے […]

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا Read More »

چارسدہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی خاتون ٹیکنیشن کو قتل کر دیا

الف خان شیرپاؤ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں تعینات فیمل او ٹی سرجیکل ٹیکنیشن مسمات (ک) کو ان کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولہ اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس گھر جا رہی تھیں۔

چارسدہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی خاتون ٹیکنیشن کو قتل کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا، 11 روزہ شیڈول جاری

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو بجٹ کا بائیکاٹ کریں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر وفاقی بجٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیا

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو بجٹ کا بائیکاٹ کریں گے: بیرسٹر گوہر Read More »

بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی فضائیہ نے نشانہ بنا ڈالا،رائٹرز

بحیرہ عمان میں امریکی افواج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی آئل ٹینکر کو فضائی حملے کا نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا ہےجس کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان شدید سفارتی کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اس کارروائی کی

بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی فضائیہ نے نشانہ بنا ڈالا،رائٹرز Read More »

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجوں، جامعات میں تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

 خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم (ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) نے صوبہ بھر کے میدانی اور پہاڑی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق، میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی چھٹیاں 15 جون

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجوں، جامعات میں تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بالائی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 10 سے 15 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں

بالائی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی کا خیبر پختونخوا کو فوری گندم سپلائی کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی نے خیبر پختونخوا کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ وہ پاسکو (PASCO) کے ذریعے صوبے کو گندم کی بلاتعطل فراہمی شروع کرے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر رانا

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی کا خیبر پختونخوا کو فوری گندم سپلائی کرنے کا فیصلہ Read More »

40 ہزار مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

نیشنل سیونگز سینٹر نے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس قرعہ اندازی کا سب سے بڑا اور پہلا انعام پانے والا خوش قسمت بانڈ نمبر810678 ہے جنہوں نے پورے 8 کروڑ روپے کی بھاری رقم اپنے نام کر لی ہے۔ دوسرے انعام کے

40 ہزار مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی Read More »

آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی

ملک بھر کے پیٹرول صارفین کے لیے آنے والے دنوں میں ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور درآمدی اخراجات میں کمی کے باعث مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بین

آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی Read More »

حکومت کا قومی بچت سکیموں کے منافع میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) اور سروا اسلامک اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے جس کا فوری اطلاق آج 10 جون سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے پانچ منافعوں کے لیے سالانہ شرح بڑھا کر 12.4 فیصد جبکہ

حکومت کا قومی بچت سکیموں کے منافع میں اضافے کا اعلان Read More »

Scroll to Top