گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر اطلاعات کی ملاقات،آپریشن بنیان المرصوص میں وزارت اطلاعات کا کردار مثالی قرار
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاکستان دشمن بیانیے کے خلاف وزارت اطلاعات کے کردار […]










