اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری سطح پر کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ان نئے احکامات کا اطلاق 23 اپریل سے ہو چکا ہے جس کے تحت شہر بھر […]
اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری Read More »










