لکی مروت: بیگوخیل روڈ پر افسوسناک واقعہ، دو افراد نشانہ بن گئے
غلام اکبر مروت ضلع لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر لنگرخیل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں نشانہ بننے والے افراد کی شناخت صفی اللہ اور افنان خان کے ناموں سے ہوئی ہےجن کا تعلق بیگوخیل سے ہے۔ ذرائع نے مزید […]
لکی مروت: بیگوخیل روڈ پر افسوسناک واقعہ، دو افراد نشانہ بن گئے Read More »










