فیئری میڈوز جانے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والے سیاحوں کی گاڑی چلاس کے علاقے میں گہری کھائی میں جا گری ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس، ریسکیو اہلکار اور آس پاس کے لوگ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے […]
فیئری میڈوز جانے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »










