خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد اور شفیع جان کے درمیان گرما گرم بحث مباحثہ
شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان کے درمیان درمیان گرما گرم بحث مباحثہ ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپوزیشن لیڈر اپنی تقریر کر رہے تھے اور شفیع جان نے مداخلت کی۔ شفیع جان نے اپوزیشن لیڈر سے مخاطب ہو کر کہا […]










