افغانیوں کو پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں شامل کرنے کا انکشاف، 11 افرادگرفتار
کاشف الدین سید پشاور میں مقیم افغان مہاجرین کی بے دخلی سے بچنے کے لیے پاکستانی شناختی کارڈز کے غیر قانونی حصول اور انہیں مقامی خاندانوں کے شجرہ نسب (ایف آر سی) میں شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فقیر آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن […]
افغانیوں کو پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں شامل کرنے کا انکشاف، 11 افرادگرفتار Read More »










