وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام ماڈل اسکولوں، کالجوں اور دیگر متعلقہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز 25 مئی سے ہوگا جو 31 جولائی 2026 تک جاری رہیں گی جبکہ […]
وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان Read More »










