لنڈی کوتل بارڈر پر کشیدگی، افغان طالبان کی فائرنگ کے بعد پاک فوج کی موثرجوابی کارروائی
ضلع خیبرمیں لنڈی کوتل کے مقام پر پاک افغان سرحد پر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے جہاں افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے […]
لنڈی کوتل بارڈر پر کشیدگی، افغان طالبان کی فائرنگ کے بعد پاک فوج کی موثرجوابی کارروائی Read More »










