ZEB

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت وزارت خارجہ امور عزت مآب ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر محمد عامر […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا کے پہلے خود کفیل پیرا میڈیکل ہیلتھ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیات آباد فیز فائیو میں فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے کثیر المنزلہ کمپلیکس کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ منصوبہ چھ کنال رقبے پر تعمیر کیا جا رہا ہے جس کی مجموعی تخمینہ لاگت 2.9 ارب روپے مقرر کی گئی ہے۔ سات

خیبرپختونخوا کے پہلے خود کفیل پیرا میڈیکل ہیلتھ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا Read More »

زمبابوے کے بولرنے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

زمبابوے کے فاسٹ بولر بریڈ ایونز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک ایسا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جو اس سے قبل بڑے بڑے لیجنڈ بولرز کے پاس تھا۔ بریڈ ایونز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مسلسل 28 اننگز میں وکٹ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

زمبابوے کے بولرنے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی

کامران علی شاہ پشاور کی مقامی عدالت نے عدالتی احکامات کی مسلسل تعمیل نہ کرنے اور گواہی کے لیے پیش نہ ہونے پر محکمہ ایکسائز کے ایس ایچ او سمیت سات اہلکاروں کو دس، دس دن قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد آصف نے مقدمے کی سماعت

پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو جیت کےلیے بڑا ہدف

ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان

ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو جیت کےلیے بڑا ہدف Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

قبل از وقت انتخابات: نہ زیر بحث رہے اور نہ ہی کوئی امکان ہے، ذرائع

حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مابین رابطوں کے حوالے سے مختلف خبریں زیرِ گردش ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان رابطوں میں قبل از وقت انتخابات پر بات چیت ہو ئی ہے۔ بعض میڈیا رپورٹس میں اس امکان کا ذکر کیا گیا ہے۔ تاہم باخبر ذرائع ان خبروں کی سختی سے

قبل از وقت انتخابات: نہ زیر بحث رہے اور نہ ہی کوئی امکان ہے، ذرائع Read More »

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے مالک کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے باقاعدہ طور پراپنی ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ سے محبت کی بنیاد پر سیالکوٹ اسٹالینز کی

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے مالک کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان Read More »

بلوچستان کے دو علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، 4خوارج جہنم واصل

خیبر پختوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 4خوارج جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےبھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی فورسز

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، 4خوارج جہنم واصل Read More »

فیکٹ چیک: مقتولہ ڈاکٹر مہوش حسنین کی تصویر کے نام پر مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی کی تصویر وائرل

مین اسٹریم میڈیا اور متعدد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر کوہاٹ میں قتل ہونے والی ڈاکٹر مہوش حسنین کی تصویر کے طور پر مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی جمیلہ پراچہ کی تصویر کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کی تحقیقات کے مطابق یہ دعویٰ بالکل غلط اور بے بنیاد ہے۔ اتوار

فیکٹ چیک: مقتولہ ڈاکٹر مہوش حسنین کی تصویر کے نام پر مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی کی تصویر وائرل Read More »

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کا آغاز، اہلیت و اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ایندھن کی بچت اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو عام کرنے کے لیے “وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ انقلابی اسکیم “نیو انرجی وہیکل پالیسی 2026-30” کا حصہ ہے،جس کے تحت شہریوں کو پیٹرول کے مہنگے اخراجات سے نجات دلانے کے لیے

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کا آغاز، اہلیت و اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے Read More »

Scroll to Top