ZEB

خیبرپختونخوا میں ریسکیو 1122 کے 27 افسران کی ترقیاں، رینک لگانے کی تقریب

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹر پشاور میں ترقی پانے والے 27 افسران اور اہلکاروں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری ریلیف سہیل خان اور ایڈیشنل سیکرٹری ریلیف ضیاء الرحمان نے بطور مہمانِ خاص شرکت کی۔ ہیڈکوارٹر آمد پر چاق و چوبند دستے نے مہمانوں کو گارڈ آف […]

خیبرپختونخوا میں ریسکیو 1122 کے 27 افسران کی ترقیاں، رینک لگانے کی تقریب Read More »

عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کے زرائع نے بتایاکہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔

عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات Read More »

پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ ریلوے سے منسلک ہوں گے، معاہدے پردستخط

وزارتِ ریلویز اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان صوبے میں ریلوے کے نظام کو وسعت دینے اور مختلف شہروں کو جدید ریل رابطوں کے ذریعے جوڑنے کے لیے اہم فریم ورک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ پشاور میں منعقدہ تقریب میں معاہدے پر دستخط وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی

پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ ریلوے سے منسلک ہوں گے، معاہدے پردستخط Read More »

ایکس نے بھارت سے ہینڈل ہونے والا فتنہ الہندوستان کا اسپانسرڈ اکاؤنٹ میر یار بلوچ معطل کر دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے پاکستان اور بالخصوص پاک فوج سمیت دیگر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا، غیر تصدیق شدہ اور من گھڑت مواد پھیلانے پر میر یار بلوچ (miryar_baloch) نامی ہینڈل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اکاؤنٹ بنیادی طور پر بھارت سے آپریٹ کیا جا رہا

ایکس نے بھارت سے ہینڈل ہونے والا فتنہ الہندوستان کا اسپانسرڈ اکاؤنٹ میر یار بلوچ معطل کر دیا Read More »

بنوں امن کمیٹی کا سرغنہ قرآن پر حلف اٹھانے کے بعد بھی سرکاری اسلحہ چوری کرنے میں ملوث نکلا ، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

بنوں امن کمیٹی کے بعض ارکان کے خلاف اغوا، تشدد، شہریوں کے گھروں پر چھاپوں، املاک کی ضبطی اور بھتہ خوری سمیت متعدد سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے اقدامات سے متعلق مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں مولوی قدرت اللہ، قاری رشید، وقاص اور کاشف سرانی سے متعلق

بنوں امن کمیٹی کا سرغنہ قرآن پر حلف اٹھانے کے بعد بھی سرکاری اسلحہ چوری کرنے میں ملوث نکلا ، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات Read More »

قانونی کان کنی کےلیے بارودی مواد کے لائسنسز کی معطلی: ایمل ولی خان نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا میں قانونی کان کنی اور بلاسٹنگ کے لیے درکار بارودی مواد کے لائسنسز کی معطلی اور عدم تجدید کے خلاف سینیٹ میں تحریکِ التوا جمع کرا دی ہے۔ تحریک التوا میں ایوان کی معمول کی کارروائی ملتوی کرکے اس

قانونی کان کنی کےلیے بارودی مواد کے لائسنسز کی معطلی: ایمل ولی خان نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی Read More »

10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا فیصلہ، اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی ڈیزائن مسترد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کر کے اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جبکہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تیار کردہ نئے کرنسی نوٹوں کے ابتدائی ڈیزائن کو مسترد کر دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران بریفنگ

10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا فیصلہ، اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی ڈیزائن مسترد Read More »

عمران خان سے ملاقات ،بڑی پیش رفت سامنے آگئی

عمران خان سے ملاقات ،بڑی پیش رفت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ ایک بار پھر بحال ہو گیا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے ان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجازت ملنے کے فوراً بعد نورین نیازی بانی پی

عمران خان سے ملاقات ،بڑی پیش رفت سامنے آگئی Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گھریلو ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے اہم معاہدہ طے پانے کا امکان، وفاقی کابینہ سے منظوری مانگ لی گئی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گھریلو ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے اہم معاہدہ طے پانے کا امکان، وفاقی کابینہ سے منظوری مانگ لی گئی

پاکستان اور سعودی عرب نے مملکتِ سعودی عرب میں پاکستانی گھریلو ملازمین (ڈومیسٹک ورکرز) کی روزگار کے لیے روانگی، بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی اور جامع دوطرفہ معاہدے پر کام مکمل کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ اہم پیشرفت

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گھریلو ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے اہم معاہدہ طے پانے کا امکان، وفاقی کابینہ سے منظوری مانگ لی گئی Read More »

چار دن کے مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

چار دن کے مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں گزشتہ چار روز سے جاری مسلسل اضافے کے بعد بالآخر سونے اور چاندی کی قیمتوں کو بریک لگ گئی ہے اور آج دونوں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی

چار دن کے مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی Read More »

Scroll to Top