ZEB

خیبرپختونخوا میں 4 پروسیسنگ زونز اور سوات میں جیم اسٹون لیپیڈری قائم کرنے کا فیصلہ

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا کے محکمہ معدنیات و منرلز ڈویلپمنٹ نے صوبے میں سونے کی تلاش، چھوٹے پیمانے پر معدن کاری کے فروغ اور قیمتی پتھروں کی صنعت کو مستحکم کرنے کے لیے متعدد اہم منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت انتظامی اور تکنیکی مراحل پر پیشرفت جاری ہے۔ […]

خیبرپختونخوا میں 4 پروسیسنگ زونز اور سوات میں جیم اسٹون لیپیڈری قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 25 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی

پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہری پور: 15 روز سے لاپتا بچی کی لاش کنویں سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا انکشاف

حمد اللہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں 15 روز قبل لاپتا ہونے والی کمسن بچی آیت نور کی لاش ایک ویران کنویں سے برآمد ہو گئی ہے جبکہ دورانِ تفتیش بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق آیت نور گھر کے باہر کھیلتے

ہری پور: 15 روز سے لاپتا بچی کی لاش کنویں سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا انکشاف Read More »

گوگل پر کونسی چیزوں کی تلاش آپ کے لیے مصیبت بن سکتی ہے؟

انٹرنیٹ پر معلومات کی تلاش کے لیے گوگل کا استعمال روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے تاہم ماہرینِ نفسیات اور سائبر ماہرین کا کہنا ہے کہ سرچ انجن پر ہر قسم کے سوال کا جواب ڈھونڈنا بعض اوقات شدید نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض حساس اور غلط موضوعات کی آن

گوگل پر کونسی چیزوں کی تلاش آپ کے لیے مصیبت بن سکتی ہے؟ Read More »

ماہرین نے ہائی بلڈ پریشرجیسے مرض سےتحفظ کا آسان طریقہ بتا دیا

برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک جدید تحقیق کے مطابق روزمرہ خوراک میں معمولی مقدار میں گریاں یعنی نٹس شامل کرنے سے ہائی بلڈ پریشر اور اس سے پیدا ہونے والے جان لیوا طبی مسائل کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ 18 سے 87 سال کی عمر

ماہرین نے ہائی بلڈ پریشرجیسے مرض سےتحفظ کا آسان طریقہ بتا دیا Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات: وکلا اور اہل خانہ کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات: وکلا اور اہل خانہ کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے اہل خانہ اور وکلا کی فہرستیں اڈیالہ جیل انتظامیہ کے پاس جمع کرا دی گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اڈیالہ جیل حکام کو بھجوائی گئی فہرست میں 6 قانونی ماہرین اور پارٹی

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات: وکلا اور اہل خانہ کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے Read More »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی :پیپلز پارٹی نے 2 اہم رہنماؤں کی رکنیت ختم کردی

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پارٹی ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی پر اپنے دو سینئر اور مرکزی رہنماؤں کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین کی منظوری کے بعد جن عہدیداروں کی رکنیت ختم کی گئی ہے ان میں آزاد کشمیر کے نائب صدر سردار

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی :پیپلز پارٹی نے 2 اہم رہنماؤں کی رکنیت ختم کردی Read More »

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی مالیاتی رپورٹ جاری: ششماہی منافع میں 2.27 گنا ریکارڈ اضافہ

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق بینک نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 8.26 ارب روپے کا قبل از ٹیکس اور 5.78 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی مالیاتی رپورٹ جاری: ششماہی منافع میں 2.27 گنا ریکارڈ اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میںبانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کی قرارداد منظور

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی اور ان کے علاج معالجے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ اسمبلی اجلاس کے دوران یہ قرارداد حکومتی رکن مشتاق احمد غنی نے ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ

خیبر پختونخوا اسمبلی میںبانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کی قرارداد منظور Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،گندم اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت اہم فیصلوں کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کی گندم کی فراہمی، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد، روزویلٹ ہوٹل کی ازسرنو ترقی اور کراچی واٹر پروجیکٹ کے لیے اہم مالیاتی اور انتظامی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،گندم اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت اہم فیصلوں کی منظوری Read More »

Scroll to Top