لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کی 233 رنز کی برتری کے جواب میں پاکستان کی دوسری اننگز […]
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی Read More »










