وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی فوری مالی معاونت کا حکم، وفاقی وزرا کو متاثرہ علاقوں کے دورے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی فوری مالی معاونت کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیاں اور بحالی کے کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ حالیہ بارشوں، مون سون کی صورتحال اور جاری امدادی کارروائیوں کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم اعلیٰ […]










