ZEB

متحدہ عرب امارات جانےوالے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

پاکستان سے روزگار کے حصول یا تفریح کی غرض سے متحدہ عرب امارات جانے والے شہریوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر سے قبل وہاں کے ادویات سے متعلق سخت قوانین کا بغور جائزہ لیں تاکہ دیارِ غیر میں کسی ناگہانی پریشانی سے بچا جا سکے۔ اکثر مسافر اپنی مختلف بیماریوں یا طبی ضرورت […]

متحدہ عرب امارات جانےوالے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر Read More »

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا۔  سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال میں نہ ہو تو شفا انٹرنیشنل اسپتال بھیجیں گے، بانی پی ٹی آئی کے بیرون ملک جانے کا

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری Read More »

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے عہدے پر فائز پی ایم ایس گریڈ 19 کے افسر عبداللہ کا تبادلہ کر کے

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

صوابی: شدید بارشوں سے تباہی، عمارتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق،ریسکیوکارروئیاں جاری

استخار احمد یوسفزئی ضلع صوابی میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں چھتیں اور عمارتیں منہدم ہونے کے افسوسناک واقعات پیش آئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بارشوں کے باعث سب سے بڑا حادثہ ٹوپی کے علاقے آزاد خیل میں پیش آیا جہاں عمارت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو

صوابی: شدید بارشوں سے تباہی، عمارتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق،ریسکیوکارروئیاں جاری Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہےجس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

مردان: ایس پی انویسٹی گیشن کے دفتر میں فائرنگ، زیر حراست ملزم قتل

اخونزادہ فضل حق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے تھانہ صدر میں واقع ایس پی انویسٹی گیشن کے دفتر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں زیرِ حراست ملزم جاں بحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا ہے۔ قتل کے مقدمے میں زیرِ حراست مشال نامی ملزم

مردان: ایس پی انویسٹی گیشن کے دفتر میں فائرنگ، زیر حراست ملزم قتل Read More »

باجوڑمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جابحق

عباس خان  باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنما جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیوئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما ملک مصروف پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

باجوڑمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جابحق Read More »

پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی جانب سے پاکستانی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج

مقبوضہ کشمیرسے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے دوران امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور کے مقبوضہ وادی کی حیثیت سے متعلق حقائق کے منافی بیان پر شدید احتجاج کیا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے باضابطہ طور پر سخت ڈیمارش جاری کیا گیا ہے۔ دفترِ خارجہ

مقبوضہ کشمیرسے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی Read More »

پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوگئی

انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہو گئی اور پوری ٹیم محض 48.1 اوورز میں 171 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ لیڈز میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوگئی Read More »

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ سے باہر

نیدرلینڈز اور بیلجیم کی مشترکہ میزبان میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستانی ہاکی ٹیم کا سفر ختم ہو گیا۔ گروپ ڈی کے انتہائی اہم اور معرکہ آرائی سے بھرپور میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ سے باہر Read More »

Scroll to Top