ZEB

شاعر مشرق کی توہین ناقابل برداشت: پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کے توہین آمیز بیان پر شدید عوامی درعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی جانب سے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے بارے میں انتہائی نامناسب اور متنازع گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بنوں میں ایک سیاسی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نسیم علی شاہ کا کہنا تھا […]

شاعر مشرق کی توہین ناقابل برداشت: پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کے توہین آمیز بیان پر شدید عوامی درعمل Read More »

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، 28 سالہ ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق اور 12 سالہ بہن زخمی

جی ٹی روڈ ٹیکسلا بائی پاس کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعے میں فیصل ہلز ٹیکسلا کی رہائشی 28 سالہ خاتون مسماۃ ش۔م جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کی 12 سالہ بہن اسمیہ شدید زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر تھی اور اپنی بہن کے ہمراہ کار (نمبر BWV-609) پر

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، 28 سالہ ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق اور 12 سالہ بہن زخمی Read More »

پنشن ملازم کا بنیادی آئینی حق ہے، خیرات نہیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ملازم یا اس کے اہلخانہ کو پنشن اور دیگر واجبات سے محروم رکھنا آئینی انصاف کے منافی ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ پنشن کوئی رعایت يا خیرات نہیں بلکہ ملازم کی طویل خدمات کا محفوظ معاوضہ ہے

پنشن ملازم کا بنیادی آئینی حق ہے، خیرات نہیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ Read More »

ناران میں دو کمسن لڑکوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ

ٹانک: بائی پاس کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر دوبچے جاں بحق

ضلع ٹانک کے علاقے بائی پاس کے قریب پانی کے گہرے جوہڑ میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے دوبچے جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں 8سے 10سال کے درمیان ہے اور ان کا تعلق نزدیک واقع گاؤں گرہ بلوچ سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے

ٹانک: بائی پاس کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر دوبچے جاں بحق Read More »

جماعت اسلامی کا بڑا مطالبہ، چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی ٹیکس، گرانی اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف کل یعنی 16 اگست شام 4 بجے سے لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس جبکہ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤسز کے باہر غیر معینہ مدت کے دھرنوں کا اعلان کر دیا ہے۔ منصورہ میں پریس

جماعت اسلامی کا بڑا مطالبہ، چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان Read More »

ایل آر ایچ پشاورمیں ایکسرے کے لیے طویل قطاریں، مریض اور تیماردار شدید پریشان

پشاور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال لیڈی ریڈنگ (ایل آر ایچ) میں ایکسرے روم کے باہر مریضوں اور ان کے تیمارداروں کی طویل قطاریں لگ گئیں جس کے باعث علاج کے لیے آنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں اور ان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ایکسرے

ایل آر ایچ پشاورمیں ایکسرے کے لیے طویل قطاریں، مریض اور تیماردار شدید پریشان Read More »

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا میگا شجرکاری مہم کا افتتاح، 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نوشہرہ کے علاقے سپین خاک میں جشن آزادی کے موقع پر میگا شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت مارچ 2027ء تک ضلع نوشہرہ میں 10 ہزار کنال اراضی پر 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران 50 ہزار پودے

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا میگا شجرکاری مہم کا افتتاح، 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر Read More »

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے

صدر مملکت نے یوم آزادی کے موقع پر 355 افراد کو پاکستان سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر احد چیمہ اور وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے Read More »

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم

وفاقی وزیر کی جانب سے شہریوں کو 5 لیٹر مفت پٹرول دینے کا اعلان

وفاقی وزیر اورچنیوٹ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شہریوں کو 5 لیٹر مفت پٹرول فراہم کرنے کے اعلان کے بعد سیکڑوں موٹر سائیکل سوار ان کے سیاسی ڈیرے پر پہنچ گئے۔ مفت پٹرول حاصل کرنے کے لیے شہریوں کے لیے شرط

وفاقی وزیر کی جانب سے شہریوں کو 5 لیٹر مفت پٹرول دینے کا اعلان Read More »

صوابی: دریائے سندھ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے،تلاش جاری

استخار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں ہنڈ کے مقام پر ایک باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت پانچ افراد ڈوب گئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ڈوبنے والوں میں ایک نوجوان کا تعلق چارسدہ,3کا تعلق مردان جبکہ ایک نوجوان

صوابی: دریائے سندھ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے،تلاش جاری Read More »

Scroll to Top