ZEB

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں ملک کےمعروف اور مقبول میڈیا پلیٹ فارم “پختون ڈیجیٹل” کے نام کا غلط فائدہ اٹھانے اور اس کے برانڈ کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ عناصر کی جانب سے جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے کے کچھ نام نہاد صحافیوں نے پختون ڈیجیٹل کی شہرت […]

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف Read More »

ایل پی جی صارفین کے لیے بری خبر، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے نرخوں میں 13 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے فی کلو

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

بھارت کا ایک اورپروپیگنڈا بے نقاب: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان میں جعلی آڈیو کی شمولیت ثابت ہوگئی

بھارت سے متحرک سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان کو ڈیجیٹل ترامیم اور جعلی آڈیو کے ذریعے بدل کر گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میجر راجپال نامی انڈین اکاؤنٹ سے 93 سیکنڈ پر مشتمل

بھارت کا ایک اورپروپیگنڈا بے نقاب: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان میں جعلی آڈیو کی شمولیت ثابت ہوگئی Read More »

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

ضلع کرم کے علاقے ڈال میں چچازاد بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئےجبکہ ایک اور شخص صدمہ برداشت نہ کرنے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار کے بعد

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا Read More »

پشاور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شیڈول جاری کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پشاور بورڈ کے مطابق امتحانی نتائج 4 اگست کو دوپہر 2 بجے بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گےجبکہ اسی روز نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز

پشاور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شیڈول جاری کردیا Read More »

کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ،ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

شدید بارشوں اور ممکنہ کلاؤڈ برسٹ (بارش کے شدید طوفان) کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق یہ اقدام سیاحوں اور مقامی لوگوں کی قیمتی جانوں کے

کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ،ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Read More »

ایچ ایم سی میں مبینہ ہراسگی اور بدانتظامی کا معاملہ،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےانکوائری کمیٹی قائم کر دی

سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں مبینہ ہراسگی، بدانتظامی اور بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ انکوائری چارج نرس شکیلہ ناز کی شکایت پر سیکریٹری

ایچ ایم سی میں مبینہ ہراسگی اور بدانتظامی کا معاملہ،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےانکوائری کمیٹی قائم کر دی Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا فیصلہ

حکومت نے ملک کے پیٹرولیم شعبے کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے جس کا مقصد پیٹرولیم سیکٹر میں مسابقت بڑھانا اور قیمتوں کے نظام کو آزاد کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تجاویز جلد وزیراعظم کو پیش کی جائیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

دہشت گردوں کے پاس صرف دو راستے ہیں،ہتھیار ڈالیں یا ریاستی آپریشن کا سامنا کریں،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں افغان دہشت گردوں کا کردار نمایاں طور پر سامنے آیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال ہونے والے 28 خودکش حملوں میں سے زیادہ تر خودکش

دہشت گردوں کے پاس صرف دو راستے ہیں،ہتھیار ڈالیں یا ریاستی آپریشن کا سامنا کریں،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہرہوگئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں ان فارم بیٹر شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ویسٹ انڈین فاسٹ بولر جیڈن سیلز کی تیز گیند ہاتھ پر لگنے سے شان مسعود کی انگلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہرہوگئے Read More »

Scroll to Top