انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلیے رضاکارانہ پروگرام کا آغاز
اٹامک انرجی کینسر ہسپتال انمول میں پہلے رضاکارانہ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہےجس کا مقصد ہسپتال آنے والے کینسر کے مریضوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے نوجوان طلبہ کو اکٹھا کرنا اور ساتھ ہی نوجوانوں میں ہمدردی، سماجی خدمت اور شہری ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ رضاکارانہ پروگرام […]
انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلیے رضاکارانہ پروگرام کا آغاز Read More »










