دہشت گردوں کے پاس صرف دو راستے ہیں،ہتھیار ڈالیں یا ریاستی آپریشن کا سامنا کریں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں افغان دہشت گردوں کا کردار نمایاں طور پر سامنے آیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال ہونے والے 28 خودکش حملوں میں سے زیادہ تر خودکش […]










