پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے واضح کیا ہے کہ باب المندب میں پھنسے تجارتی جہازوں کی بحالی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تنزلی کی جانب گامزن ہیں۔ علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفگتوکرتے ہوئے کہاکہ ملک میں گزشتہ چند دنوں سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان Read More »










