ZEB

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

  نئے پرائسنگ میکانزم کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہےجس کے بعد […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

کھانے کے دوران پانی پینا نقصان دہ ہے یا مفید؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ کھانے کے دوران یا اس سے پہلے پانی پینے سے پیٹ جلدی بھر جاتا ہے اور انسان کم کھاتا ہے تاہم امریکی سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق نے اس مفروضے کو رد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دورانِ طعام پانی پینے کی عادت درحقیقت لوگوں کو

کھانے کے دوران پانی پینا نقصان دہ ہے یا مفید؟ نئی تحقیق سامنے آگئی Read More »

ایزی پیسہ کا صارفین کے لیے مختلف برانڈز اور ریستورانوں پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان

ملک کے معروف ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے ملک بھر میں مختلف برانڈز، ریستورانوں، کافی شاپس، گروسری اسٹورز، ادویات، فیول، فیشن اور دیگر شعبوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز جاری رکھی ہیں، جن کے تحت صارفین منتخب مرچنٹس پر 30 سے 50 فیصد تک رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی

ایزی پیسہ کا صارفین کے لیے مختلف برانڈز اور ریستورانوں پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مردہ قرار دینے والے مریض کا علاج شروع، معاملہ کیا ہے؟

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں مبینہ طبی غفلت سے متعلق ایک واقعے نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے جہاں ایک فیس بک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہسپتال کے عملے نے ایک مریض کو مردہ قرار دیا تاہم بعد میں اس کا علاج شروع کیا گیا۔ محمد یونس خان نامی فیس

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مردہ قرار دینے والے مریض کا علاج شروع، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا، آسان قرض حاصل کرنے کا طریقہ کار جانیے

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل کے حل اور کم و متوسط آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کے لیے “وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ان شہریوں کو آسان شرائط پر طویل مدتی قرضے فراہم کیے

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا، آسان قرض حاصل کرنے کا طریقہ کار جانیے Read More »

جنرل عامر رضا نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی کمان سنبھال لی، گارڈ آف آنرز پیش

جنرل سید عامر رضا، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ بسالت نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ہےجس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل سید عامر رضانے کمان سنبھالنے کے بعد یادگار شہداء پر حاضری دی،

جنرل عامر رضا نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی کمان سنبھال لی، گارڈ آف آنرز پیش Read More »

را کا جرمن میڈیا ڈوئچے ویلے سمیت غیر ملکی اخبارات کے مواد کو پاکستان میں جگہ دلوانے کے منصوبے کا انکشاف، تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے اہم ثبوت جاری کر دیے

 سینئر تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را (RAW) کی جانب سے پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں اثر و رسوخ بڑھانے، جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے (DW)، برطانوی اخبار دی سن اور ایک فرانسیسی اخبار کے مواد کو پاکستانی میڈیا اسپیس میں جگہ دلوانے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات اور آڈیو

را کا جرمن میڈیا ڈوئچے ویلے سمیت غیر ملکی اخبارات کے مواد کو پاکستان میں جگہ دلوانے کے منصوبے کا انکشاف، تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے اہم ثبوت جاری کر دیے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےامریکی اراکین کانگریس کی ملاقات،اہم امورپر تبادلہ خیال

امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی،

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےامریکی اراکین کانگریس کی ملاقات،اہم امورپر تبادلہ خیال Read More »

سرکاری جامعات میں مبینہ میرٹ پامالی اور تحقیقات میں تاخیر پر اے این پی کی تشویش

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مبینہ میرٹ خلاف ورزیوں اور ان کی تحقیقات میں غیر معمولی تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومتی کرپشن ، بدعنوانی اور اقرباء پروری کا گڑھ بن گیا۔ شاہ

سرکاری جامعات میں مبینہ میرٹ پامالی اور تحقیقات میں تاخیر پر اے این پی کی تشویش Read More »

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیر افگن خان انتقال کرگئے

ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے۔ کرنل (ر) شیر افگن خان سروے آف پاکستان کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد عملی سیاست کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 2013 کے عام

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیر افگن خان انتقال کرگئے Read More »

Scroll to Top