پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا باضابطہ اعلامیہ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا کی سفارشات پر پیٹرول کی قیمت میں 4.40 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331.52 روپے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »










