خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلدیاتی قانون میں کی جانے والی حالیہ ترمیم کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ایک مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق […]
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ Read More »










