پیاس یونیورسٹی کا 12واں کانووکیشن، 270 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) یونیورسٹی کی 12ویں کانووکیشن کی پروقار تقریب انعام الرحمٰن آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین پیاس یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز اور چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور تھے، جنہوں نے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 270 کامیاب […]
پیاس یونیورسٹی کا 12واں کانووکیشن، 270 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم Read More »










