خیبرپختونخوا میں سیکرٹری ریلیف سمیت اعلی افسران کے تبادلے
محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے سیکریٹری ریلیف سمیت دو اعلیٰ افسران کے تبادلے و تعیناتیوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی منظوری سے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق گریڈ 20 کے افسر […]
خیبرپختونخوا میں سیکرٹری ریلیف سمیت اعلی افسران کے تبادلے Read More »









