ZEB

خیبر: لنڈی کوتل میں زمین کے تنازع پر دو فریقین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

سید ہارون شینواری ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلمان پڑانگ درہ میں زمین کے دیرینہ تنازع پر دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق و زخمی […]

خیبر: لنڈی کوتل میں زمین کے تنازع پر دو فریقین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی Read More »

پاکستان کو 150 کلومیٹر کی رفتار والا بولر مل گیا، چیف سلیکٹرعاقب جاوید کا بڑا دعویٰ

پاکستان کو 150 کلومیٹر کی رفتار والا بولر مل گیا، چیف سلیکٹرعاقب جاوید کا بڑا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرعاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ملکی کرکٹ کے لیے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کرنے والا نیا بولر تلاش کر لیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئےعاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جھنگ سے قیوم نامی ایک نایاب ہیرا ملا

پاکستان کو 150 کلومیٹر کی رفتار والا بولر مل گیا، چیف سلیکٹرعاقب جاوید کا بڑا دعویٰ Read More »

محکمہ صحت میں بھرتیاں:پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران صوبائی حکومت کو بھرتیوں کے عمل پر حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ اہم سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللّٰہ خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار

محکمہ صحت میں بھرتیاں:پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حتمی فیصلے سے روک دیا Read More »

پرائیویٹ سکیم کے ذریعے حج کے خواہش مند شہریوں کے لیے اہم خبر

امسال سرکاری حج کتنا مہنگا ہوگا؟ عازمین کے لیے بڑی خبر آ گئی

شیراز احمد شیرازی وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ امسال سرکاری اسکیم کے تحت حج گزشتہ سال کی نسبت مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ نئی پالیسی کے تحت عازمینِ حج کے لیے اخراجات میں نمایاں اضافہ متوقع ہےجس کے بعد حج پیکیجز کی نئی قیمتیں مقرر کی جا رہی ہیں۔  ذرائع

امسال سرکاری حج کتنا مہنگا ہوگا؟ عازمین کے لیے بڑی خبر آ گئی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت، غیر معمولی لگن اور مسلسل کوششوں سے مشترکہ دفاعی معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

آخری فسادی اور دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان سے آخری فسادی اور دہشت گرد کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی اور ملک کی سیاسی و عسکری قیادت مل کر بدامنی پھیلانے والوں کو عبرت کا نشان بنائے گی۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی

آخری فسادی اور دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ،وزیراعظم Read More »

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی شریک

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم ترین اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی شریک Read More »

پاکستانی مارکیٹ میں نئی گاڑی کی انٹری، سوزوکی آلٹو کو بڑا چیلنج

پاکستان کی آٹو موبائل مارکیٹ میں طویل عرصے سے کم قیمت اور بہتر مائلیج کے لیے مقبول سوزوکی آلٹو کو اب ایک نیا اور جدید حریف مل گیا ہے۔ ملک میں کائی ای ای-کیوٹ 04 (Kaiyi Shidu Cute 04) الیکٹرک کار کی آمد کے بعد یہ تاثر بدلتا دکھائی دے رہا ہے کہ آلٹو ہی

پاکستانی مارکیٹ میں نئی گاڑی کی انٹری، سوزوکی آلٹو کو بڑا چیلنج Read More »

چارسدہ : سٹیشن کورونہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے درزی جاں بحق

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے سٹیشن کورونہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جواد نامی شخص کو قتل کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقتول جواد پیشے کے لحاظ سے ٹیلرنگ (درزی) کا کام کرتا تھاجسے نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر

چارسدہ : سٹیشن کورونہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے درزی جاں بحق Read More »

پشاور: 10 روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کا بھانجا دوست سمیت گرفتار

پشاورکے تھانہ متھرا پولیس نے10روز پرانے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے سگے بھانجے کو دوست سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور کے علاقے متھرا میں 10 روز قبل شہری کے اندھے قتل کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا تھا جس پر ایس پی ورسک ڈویژن محمد ارشد خان اور ڈی ایس

پشاور: 10 روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کا بھانجا دوست سمیت گرفتار Read More »

برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد بڑھ گئیں

آبنائے ہرمز پر بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اور بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجہاں امریکی اور برطانوی خام تیل کے نرخ ایک ہی روز میں 7 فیصد سے زائد بڑھ گئے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس اچانک تیزی کے بعد

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد بڑھ گئیں Read More »

Scroll to Top