نعرۂ تکبیر کے ساتھ افواجِ پاکستان کا دندان شکن جواب، دشمن پسپائی پر مجبور
جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نعرۂ تکبیر کی گونج میں پاکستانی فوج کے جوانوں نے پوری قوت اور طاقت کے ساتھ کارروائی کی اور دشمن کی پیش قدمی کو […]
نعرۂ تکبیر کے ساتھ افواجِ پاکستان کا دندان شکن جواب، دشمن پسپائی پر مجبور Read More »










