سیکیورٹی فورسز نے پشین میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی، 7خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پشین میں پاک افغان سرحد پر کی گئی کارروائی میں 7 رکنی دہشتگرد گروہ ہلاک ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ […]










